اردو

urdu

ETV Bharat / state

کلال برادری کا احتجاج - slogans agains police

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں کلا ل شیخ برادری نے ایک خاتون کو انصاف دلانے کے لیے احتجاج کیا۔

کلال برادری کا احتجاج

By

Published : Apr 17, 2019, 1:02 AM IST

مظاہرین نے اس دوران کینڈل مارچ بھی نکالا۔ کلال برادری نے انتظامیہ پولیس کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔

کلال برادری کا احتجاج

واضح رہے کہ 5 اپریل کو ریاست کے ناگور ضلع کے مکرانا حلقے میں ایک خاتون نے خود کشی کر لی تھی۔ اس کے بعد اس خاتون کے اہل خانہ نے پولیس میں ناظمین کے دولہے اور اس کے اہل خانہ کے خلاف رپورٹ بھی درج کروائی تھی۔

تاہم دلہے کو تو گرفتار کر لیا گیا لکین اور اس کے خاندان کے کسی بھی شخص کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details