مردا پشو پردسنی سے روانہ ہو کر ہزاروں حمایتیوں کے ساتھ ضلع کلکٹر پہنچی اور ضلع کلکٹر کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
جیوتی مردا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - congress
ریاست راجستھان کے ناگور پارلیمانی حلقے سے کانگریس کے امیدوار بنائی گئی جیوتی مردا نے لوک سبھا انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
جیوتی مردا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
قابل ذکر ہے کہ اب کچھ دیر بعد ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کا انتخابی پروگرام بھی ہونا ہے، چنانچہ پرچہ داخل کرنے کے بعد جوتی یہاں سے پروگرام میں شریک ہونگی۔
کلکٹریٹ میں کثیر تعداد میں پولیس کے عہدیدران اور پولیس اہلکار بھی تعینات تھے ۔