اردو

urdu

ETV Bharat / state

جودھ پورمیں بھیانک سڑک حادثہ، 11 افراد ہلاک - وین میں سوار 11 لوگوں کی موقع پر ہی موت

اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پولیس پہنچی اور کرین کی مدد سے پک اپ وین میں پھنسے لوگوں کی لاشوں کوباہر نکالنے کا کام کیا۔

جودھ پور: سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک
جودھ پور: سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک

By

Published : Mar 14, 2020, 10:35 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں میں واقع شیر گڑھ میں ٹرولی اور پک اپ وین کے مابین ٹکر میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

حادثہ کی اطلاع ملنے کے بعد ضلعی کلکٹر اور ایس پی موقع پر پہنچے۔

جودھ پور: سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک

معلومات کے مطابق ٹرولی اور پک اپ کی ٹکر اتنی زور دار تھی کہ پک اپ وین میں سوار 11 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ 3 افراد شدیدی زخمی ہوگئے ۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس پہنچی اور کرین کی مدد سے پک اپ وین میں پھنسے لوگوں کی لاشیں نکالنے کا کام کیا۔

یہ واقعہ ضلع کے شیر گڑھ علاقے کے سوئینترا گاؤں کے قریب پیش آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details