اردو

urdu

ETV Bharat / state

جماعت اسلامی کی عید ملن تقریب میں صحافیوں کو خصوصی دعوت - جماعت اسلامی ہند

'ہم نے ان تمام صحافیوں کو دعوت دی جو ہر وقت انصاف اور جمہوریت کی حفاظت کے کیے سخت محنت اور جد و جہد کرتے ہیں'

فائل فوٹو

By

Published : Jun 8, 2019, 5:18 PM IST


ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے صحافیوں کو عید ملن تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی۔

ہم نے ان تمام صحافیوں کو دعوت دی جو ہر وقت انصاف اور جمہوریت کی حفاظت کے کیے سخت محنت اور جد و جہد کرتے ہی

تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر جماعت اسلامی ہند کے مرکزی نائب صدر سلیم انجینئر نے شرکت کی۔

اس موقع پر ریاستی صدر ناظم الدین نے کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ کی تکمیل کے بعد عید منائی جاتی ہے۔

انہوں مزید کہا کہ عید کی خوشی میں ہم نے ان تمام صحافیوں کو دعوت دی جو ہر وقت انصاف اور جمہوریت کی حفاظت کے کیے سخت محنت اور جد و جہد کرتے ہیں۔
اس تقریب میں جماعت اسلامی ہند کے مرکزی اور ریاستی رہنماء سمیت کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details