اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیراعظم کو قتل کی دھمکی دینے والا نوجوان گرفتار - death threat to PM

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی پولیس نے وزیراعظم مودی کو قتل کرنے کا متنازع پوسٹ کرنے والے نوین نامی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔

Jaipur: Youth arrested for issuing death threat to PM

By

Published : Mar 28, 2019, 10:48 PM IST


چند روز قبل نوین نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کیا، جہاں لکھا گیا تھا کہ وزیر اعظم مودی کو قتل کرنا چاہتا ہے اور اس کام کو انجام دینے کے لیے اس کے پاس زبردست پلان موجود ہے۔

پولس کے مطابق جیسے ہی یہ خبر موصول ہوئی تحقیقات کے بعد سائیبر سیل نے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ اس پورے معاملہ کو لے کر پولیس ملزم سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

وزیراعظم کو قتل کی دھمکی دینے والے اس نوجوان کے لیے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details