سابق میئر سومیا گُرجر کے شوہر راجا رام گرجر کو آج اے سی بی رشوت لینے کے معاملے میں پوچھ تاچھ کے لیے بلایا تھا تاہم انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جے پور: سابق میئر کے شوہر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار - anti corruption bureau
ریاست راجستھان کے گریٹر جے پور نگر نگم کی سابق میئر سومیا گرجر کے شوہر راجا رام کو اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) نے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
سابق میئر سومیا گُرجر کے شوہر راجا رام گرجر
تفصیلات کے مطابق راجا رام گجر کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں بی وی جی کمپنی سے رشوت لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ اس معاملے کو اے سی بی نے سنجیدگی سے لیتے ہوئے یہ کارروائی کی جبکہ بی وی جی کپمنی کے ایک ملازم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔