اردو

urdu

ETV Bharat / state

جے پور : گیارہ برس کے ارسلان کا قتل، تین افراد گرفتار - دارالحکومت جے پور

فی الحال ارسلان کی لاش کو علاقے کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ پوسٹ مارٹم نہیں کرنے دینگے۔

arslan
arslan

By

Published : Jan 18, 2021, 4:24 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے نائی کی تھٹی علاقے کا رہنے والا گیارہ سالہ معصوم بچہ جس کا نام ارسلان قریشی ہے کی آج لاش ملی۔

دراصل ارسلان اپنی رہائشگاہ کے سامنے سے 15 جنوری کو لاپتہ ہو گیا تھا، جس کے بعد آج ارسلان کی ناش پولیس نے برامد کی ہے، اس پورے معاملے کو لے کر تین افراد کو پولیس نے حراست میں لیا ہے اور کارروائی جاری ہے۔

فی الحال ارسلان کی ناش کو علاقے کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ پوسٹ مارٹم نہیں کرنے دینگے۔

یہ بھی پڑھیے
تین دنوں کے استحکام کے بعد پیٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اہل خانہ کا الزام ہے کہ علاقے میں نشہ خوری عروج پر ہے اور مقامی پولیس اس کے خلاف کوئی موثر اقدام نہیں اٹھا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details