اردو

urdu

ETV Bharat / state

غیر ذمہ دارانہ فیصلوں کے سبب محصولات وصولی میں کمی آئی: گہلوت - معیشت، اشیاء

ملک کی کمزور ہوتی معیشت، اشیاء اور خدمات (جی ایس ٹی) سمیت مرکزی حکومت کے دیگر غیرذمہ دارانہ فیصلوں کی وجہ سے محصولات میں کمی آئی ہے

غیر ذمہ دارانہ فیصلوں کے سبب محصولات وصولی میں کمی آئی: گہلوت

By

Published : Nov 6, 2019, 3:08 PM IST

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ 'ملک کی کمزور ہوتی معیشت، اشیاء اور خدمات (جی ایس ٹی) سمیت مرکزی حکومت کے دیگر غیرذمہ دارانہ فیصلوں کی وجہ سے محصولات میں کمی آئی ہے اور جس کا اثر راجستھان پر بھی پڑا ہے۔'

گہلوت نے منگل کی رات وزیراعلیٰ کے دفتر میں مالیاتی محکمہ کی جائزہ میٹنگ کے بعد ٹویٹ کرکے مذکورہ بالا اظہار خیال کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details