اردو

urdu

ETV Bharat / state

آئی این آئی ایف ڈی انسٹیٹیوٹ کا استقبالیہ پروگرام  منعقد - آئی این آئی ایف ڈی کی جانب سے نئے ڈیزائنروں

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں آئی این آئی ایف ڈی کی جانب سے نئے ڈیزائنروں کا استقبالیہ پروگرام منعقد کیا گیا

آئی این آئی ایف ڈی انسٹیٹیوٹ کا استقبالیہ پروگرام  منعقد

By

Published : Sep 7, 2019, 7:20 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 5:57 PM IST

پروگرام میں لندن فیشن شو کے درمیان لندن فیشن ویک 2019 میں اپنے پروگرام کو دکھایا ۔

آئی این آئی ایف ڈی انسٹیٹیوٹ کا استقبالیہ پروگرام منعقد

اس پروگرام میں طلبہ کو انعامات تقسیم کئے گئے۔ اس درمیان یکم اور دوم طلبہ کی جانب سے پروگرام میں حصہ لے رہے سبھی لوگوں کا استقبال کیا گیا۔

واضح رہے کہ آج آئی این آئی ایف انسٹیٹیوٹ جےپور نے 2019 میں اپنے بیس سال مکمل کرلئے۔

یہاں پر بیس سال کے سفر کو بھی بڑی اسکرین پر دکھایا گیا۔
اس درمیان انسٹیٹیوٹ کی چیئرپرسن کملہ پودار, ابھیشیخ پودار سمیت قصیر تعداد میں لوگ موجود تھے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 5:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details