اردو

urdu

ETV Bharat / state

Mig Crash in Barmer: بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک - بھارتی فضائیہ کا لڑاکو طیارہ باڑمیر میں گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا ایک لڑاکو طیارہ 'مگ' جمعرات کی رات باڑمیر ضلع کے بھیمڑا گاؤں میں گر کر تباہ ہوگیاجس میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ضلع انتظامیہ کے اہلکار موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ Mig Crash in Barmer

بھارتی فضائیہ کا لڑاکو طیارہ باڑمیر میں گر کر تباہ
بھارتی فضائیہ کا لڑاکو طیارہ باڑمیر میں گر کر تباہ

By

Published : Jul 28, 2022, 10:58 PM IST

راجستھان کے ضلع باڑمیر میں جمعرات کی رات بھارتی فضائیہ کا ایک لڑاکو طیارہ 'مگ' بھارت، پاک سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے کے گرتے ہی مگ میں آگ لگ گئی۔ Mig Crash in Barmer

ویڈیو

مزید پڑھیں:

ذرائع کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک لڑاکو طیارہ مگ رات 9 بجے کے قریب ضلع کے بایتو تھانہ علاقے کے بھیمڑا گاؤں میں گرکر تباہ ہوگیا۔ طیارے کے گرتے ہی آگ لگ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ضلع انتظامیہ کی ٹیم۔ فائر ٹینڈر کے ساتھ موقع پر روانہ ہوگئے۔ اس حادثے میں پائلٹ کے تعلق سے اب تک کوئی سرکاری اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details