اجمیر: عازمینِ حج کے لیے اجمیر درگاہ Ajmer Dargah کے محفل خانہ میں ویکسینیشن اور حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ویکسینیشن علی الصبح 9 بجے شروع ہوئی، جس میں گورنمنٹ میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے عازمین حج کو ٹیکا لگایا۔ جہاں انہیں ہیلتھ صحت یابی سرٹیفکٹ اور بیگ کے سامان بھی دیے گیے Pilgrims were Vaccinated in Ajmer۔
Pilgrims were Vaccinated in Ajmer: اجمیر شریف میں 151 عازمین حج کو ٹیکہ لگایا گیا - اجمیر میں عازمین حج کو ویکسینیشن ڈوز لگایا گیا
راجستھان کے اجمیر شریف درگاہ کے محفل خانہ میں عازمین حج کا تربیتی کیمپ منعقد ہوا، جس میں 151 عازمین کو ویکسینیشن کا ڈوز لگایا گیا Pilgrims in Ajmer were vaccinated۔
Pilgrims were Vaccinated in Ajmerc
مزید پڑھیں:
- Haj 2022: کشمیر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ کےلیے روانہ
- Hajj Pilgrims 2022: دو برس بعد بیرون ملک سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچا
مقامی سماجی کارکنان نے اس کیمپ میں اپنی خدمات بھی انجام دی اور ثواب دارین حاصل کیا۔ توجہ ہے کہ حج تربیتی کیمپ گزشتہ دو سال کے بعد اجمیر میں منعقد کیا گیا تھا۔ جس میں ضلع بھر سے تقریبا 151 عازمین حج نے شرکت کی۔