راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع قبرستان خستہ حالی کی شکار ہے، قبرستانوں کی زمین پر مسلسل غیرقانونی قبضہ کرنے کا سلسلہ Illegal Occupation of Cemetery land in Jaipur جاری ہے۔
اس سلسلے میں مسلم تنظیموں کی جانب سے کئی مرتبہ راجستھان مسلم وقف بورڈ کے عہدیداروں کو قبرستانوں کے اراضی پر غیر قانونی قبضے کے حوالے سے شکایت کی گئی لیکن وقف بورڈ کی جانب سے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی۔