اردو

urdu

ETV Bharat / state

'افواہوں پر توجہ نہ دیں' - on viral post on social media in ajmer

اجمیر شریف میں ایک سے چار اگست تک جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر ضلع پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

اجمیر شریف ایک سے چار اگست تک جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر ضلع پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے
اجمیر شریف ایک سے چار اگست تک جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر ضلع پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے

By

Published : Jul 31, 2020, 9:18 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر کے ایس پی کنور راشٹردیپ نے میڈیا کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل اس پوسٹ کا اجمیر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر ہائی الرٹ

واضح رہے کہ وائرل ویڈیو میں ایک افسر یکم سے چار اگست تک ضلع میں لاک ڈاؤن کی بات کر رہا ہے، جسے اجمیر پولیس نے مسترد کردیا ہے۔

اجمیر کے ایس پی کنور راشٹردیپ نے کہا کہ اجمیر میں لاک ڈاؤن کے بارے میں افواہوں کو پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اجمیر شریف ایک سے چار اگست تک جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر ضلع پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے

انہوں نے کہا مزید کہا کہ لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے سے قبل اجمیر میں کوئی بھی حکم میڈیا کے ذریعہ عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ دریں اثنا عام لوگوں کو کسی بھی طرح کی افواہوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details