مسلسل بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
شہر کی بیشتر علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔
مسلسل بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
شہر کی بیشتر علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے یہ حکم جاری کیا گیا ہے کہ بارش کی وجہ سے اسکول بند رکھے جائیں کیوں کہ بچوں کو گھر سے نکلنے میں پریشانی ہو رہی ہے۔
جئے پور سے متصل شہر سیکڑ میں سیلاب کے خطرات منڈلا رہے ہیں ۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارش ہونے کے امکانات بتائے جا رہے ہیں کہ آئندہ دو دنوں میں مزید بارش ہو سکتی ہے۔