اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہائی کورٹ میں سچن پائلٹ کی درخواست پر سماعت کا معاملہ

راجستھان ہائی کورٹ میں سچن پائلٹ سمیت کانگریس پارٹی کے 19 باغی ارکان اسمبلی کی سماعت دوبارہ ملتوی کردی گئی ہے۔

ہائی کورٹ میں سچن پائلٹ کی درخواست پر سماعت کا معاملہ
ہائی کورٹ میں سچن پائلٹ کی درخواست پر سماعت کا معاملہ

By

Published : Jul 17, 2020, 9:14 PM IST

اس معاملے پر ہائی کورٹ میں 20 جولائی 2020 کو صبح 10 بجے سماعت شروع ہوگی۔

آج ہائی کورٹ بینچ میں کیس کی سماعت ایک بجے شروع ہوئی ، تاہم شام 5 بجے تک سماعت ملتوی کردی گئی۔

اب دوبارہ اس معاملے پر سماعت پیر کی صبح دس بجے شروع ہوگی۔

ہائی کورٹ میں سچن پائلٹ کی درخواست پر سماعت کا معاملہ

اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس اندراجیت مہانتی اور جسٹس پرکاش گپتا کے ڈبل بینچ کے ذریعہ کی جارہی ہے۔

سچن پائلٹ گروپ کی جانب سے سینئر ایڈووکیٹ ہریش سالوی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بحث کر رہے تھے۔

ان کی جانب سے کہا گیا کہ مدن دلاور کی شکایت ستمبر 2019 سے ابھی تک زیر التوا ہے ، لیکن دلاور کی شکایت پر تاحال کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

وکیل نے بھی کہا ہمارا بیان پارٹی کی کے خلاف نہیں ہے بلکہ دوسرے رہنماؤں کے خلاف ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: مدرسہ طلبا کو دی جائے گی آن لائن تعلیم

انہوں نے کہا کہ اسپیکر متاثر ہوا اور 3 دنوں کا نوٹس دیا ہے، جب کہ قواعد میں 7 دنوں کا وقت دیا جانا چاہئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details