اردو

urdu

ETV Bharat / state

درگاہ حضرت نبی شاہؒ کے عقیدت مندوں کو مشکلات - hazrat nabi sha

اجمیر شریف کی اناساگر جھیل کے ساحل پر حضرت نبی شاہ بابا ؒ کی درگاہ واقع جہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے عقیدت مند حاضری دینے آتے ہیں۔

درگاہ حضرت نبی شاہؒ کے عقیدت مندوں کو مشکلات

By

Published : Jul 31, 2019, 7:02 PM IST

پیر بابا کی درگاہ تاریخی مغل برادری کے قریب ہے جہاں جانے کےلیے عقیدت مندوں کو سخت مشکلات پیش آرہی ہیں۔

درگاہ حضرت نبی شاہؒ کے عقیدت مندوں کو مشکلات
درگاہ کے راستہ میں جگہ جگہ برساتی پانی اور گندگی پھیلی ہوئی ہیں جبکہ عقیدت مندوں نے محکمہ بلدیہ پر اس جانب توجہ نہ دینے کا الزام لگایا ہے۔علاقہ میں گندہ پانی کی وجہ سے عقیدت مندوں درگاہ کی زیارت کرنے میں تکلیف ہو رہی ہے۔اس درگاہ پر باران رحمت کےلیے خصوصی دعائیں کی جاتی ہں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details