اردو

urdu

ETV Bharat / state

اجمیر شریف میں 808 سالہ عرس مبارک کی مٹینگ - Ajmer Sharif Dargah news

اجمیر شریف درگاہ میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کا 808 واں عرس مبارک فروری میں منعقد ہوگا اس سلسلے میں درگاہ کمیٹی کے نمائندوں کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں عرس کے انتظامات کے لیے کئی اہم فیصلے لیے گئے۔

اجمیر شریف میں 808  سالہ عرس مبارک کی مٹینگ
اجمیر شریف میں 808 سالہ عرس مبارک کی مٹینگ

By

Published : Jan 29, 2020, 12:34 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:36 AM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر شریف درگاہ میں تمام مذاہب کے لوگ آتے ہیں۔20 فروری کو خواجہ معین الدین حسن چشتی ؒ کا 808 واں عرس مبارک شروع ہو جائے گا۔اسی سے متعلق یہاں میٹنگ کی گئی ۔

اجمیر شریف میں 808 سالہ عرس مبارک کی مٹینگ

عرس کے درمیان زائرین کی سہولیت اور حفاظت کے لیے پختہ انتظامات رہیں گے اسی طرح مختلف ریاستوں سے جلوس کی شکل میں پیدل سفر کرکے دہلی سے اجمیر تک آنے والے ہزاروں ملنگوں کے لیے دلی سے اجمیر کے درمیان درگاہ کمیٹی کی جانب سے میڈیکل اور لنگر کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

عرس انتظام کو لیکر درگاہ گیسٹ ہاؤس میں میٹنگ ہوئی جس میں کمیٹی کے صدر امین پٹھان سمیت7 ممبرز موجود رہے۔

درگاہ ناظم شکیل احمد، اسسٹنٹ ناظم الحاج محمد عادل اور شاداب احمد نے میٹنگ میں اس عرس انتظام کے سلسلے میں تمام روایتی رسم سے آگاہ کیا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 9:36 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details