اردو

urdu

ETV Bharat / state

جئے پور سے عازمین حج کی روانگی - sanganeer airport

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور عازمین حج روانہ ہو رہے ہیں۔

جئے پور سے عازمین حج کی روانگی

By

Published : Jul 25, 2019, 5:56 PM IST

عازمین حج کی تعداد 1300 بتائی جارہی ہے، 25 جولائی کو روانہ ہونے والی چار پروازیں روانہ ہو رہی ہیں۔

یہ تمام پروازیں جے پو کے سنگانیر ائیرپورٹ سے روانہ ہو رہی ہیں۔

اس سے قبل جئے پور سے عازمین کی پہلی پرواز گذشتہ 18 جولائی کو روانہ ہوئی تھی، اور آخری پرواز آئندہ ماہ یکم اگست کو روانہ ہوں گی۔

جئے پور سے عازمین حج کی روانگی

جو پروازیں روانہ ہو رہی ہیں۔ ہر ایک پرواز میں چار سو سے زائد عازمین ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق 6700 عازمین حج کے راجستھان سے مقدس سفر پر روانہ ہو رہے ہیں۔

آئندہ تین دنوں تک دو دو پروازیں جاری رہیں گی۔

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین نے کہا کہ چار پرواز جا رہی ہیں، جن میں سے دو صبح ہی جا چکی ہیں اور دو رات کو روانہ ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details