اردو

urdu

ETV Bharat / state

عوام مودی کے ساتھ : وجئے روپانی - کانگریس پارتی

ریاست گجرات کے وزیراعلیٰ وجے روپانی نے راجستھان کے جے پور پارلیمانی حلقے سے خطاب کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی ہے کہ بی جے پی حکومت ملک میں دوبارہ بنے گی۔

متعلقہ تصویر

By

Published : May 2, 2019, 7:31 PM IST

انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر سے مودی حکومت بھارت میں دوبارہ بنے گی کیونکہ ملک میں مودی لہر ہے۔

انہوں نے کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی کی شدید نکتہ چینی کی۔

انہوں نے ریاستی حکومت کے وزیروں اور وزیراعلی اشوک گہلوت پر بھی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس حکومت راجستانمیں کچھ بھی نہیں کر پا رہی ہے۔

روپانی نے کہا کہ ہماری جماعت سے جو بھی غلطیاں اسمبلی انتخابات میں رہ گئی تھیں انہیں عام انتخابات میں پورا کیا جائے گا اور یہاں کی 25 نشستوں پر بی جے پی ہی دوبارہ برسراقتدار میں آئے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details