بجٹ سے پہلے سرکاری ملازمین کی ریلی - سرکاری محکموں کی ہڑتال
ریاست راجستھان میں کل اسمبلی میں عام بجٹ پیش کیا جائے گا۔
بجٹ سے پہلے سرکاری ملازموں نے نکالی ریلی
گذشتہ روز راجستھان کے دار الحکومت جئےپور میں سرکاری محکموں کے ملازمین نے احتجاج کیا۔
ملازمین کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ آنے والے بجٹ میں سرکاری محکمہ جات میں ملازمین کو مستقل کیا جائے۔