جے پور:راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر قومی پرچم لہرایا۔ اشوک گہلوت نے آٹھ سول لائنز میں واقع وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر صبح سات بجے پرچم لہرایا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ آفس، وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے افسران اور سکیورٹی اہلکار موجود تھے۔ Gehlot Hoisted the Flag at the Chief Minister's Residence
یہ بھی پڑھیں: