ملک بھر میں کورونا وبا اور اومیکرون کے بڑھتے کسیسز سے لوگ پریشان ہیں۔ کیونکہ آئے دن کورونا کے کیسیز میں اضافہ ہورہا ہے۔
ادھر ریاست راجستھان بھی اسے مستثنی نہیں ہے ۔ یہاں بھی روزانہ کی بنیاد پر کرورنا کے نئے مریض سامنے آرہے ہیں۔ اجمیر میں کورونا وبا کے خطرات سے بچنے کے لئے اہل بیت مشن نامی تنظیم کی جانب سے Free distribution of masks and sanitizers to peopleby Mission Ahl al-Bayt عقیدت مندوں کے درمیان مفت ماسک تقسیم کئے گئے۔
اجمیر میں قائم دگاہ حضرت خواجہ معین الدین درگا ہ میں کثیر تعداد میں عقیدت مندوں کا آمد ہوتی ہے ۔اسیے میں عقیدت مندوں کی جانوں کی حفاظت اور انہیں کورونا وبا کے خطرات سے بچانے کے لئے اہل بیت مشن نامی تنظیم کی جانب سے مفت ماسک تقسیم کئے گئے۔
مزید پڑھیں:کورونا وائرس: اجمیر درگاہ میں زائرین کی اسکریننگ کا آغاز
واضح رہے کہ مشن اہل بیت کی جانب سے گزشتہ برس بھی ماسک،سینیٹائزر اور مفت راشن بھی تقسیم کیا گیا تھا۔ رواں برس سردی کی شدت سے غربا کو محفوظ رکھنے کے لئے کمبل اور گرم کپڑا بھی تقسیم کیا گیا تھا۔