اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹرک اور کار کی ٹکر میں چار افراد حلاک - ٹرک اور کار میں زبردست ٹکر

ریاست راجستھان کے ضلع ناگور میں جسونت گڑھ علاقے میں ٹرک اور کار کی ٹکر کے میں چار لوگوں کی موت ہوگئی۔

ٹرک اور کار کی ٹکر میں چار افراد حلاک
ٹرک اور کار کی ٹکر میں چار افراد حلاک

By

Published : Nov 27, 2019, 3:44 AM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ رات تقریباً 9 بجے میگا ہائی وے پر سالاسر میتھڑی سے تقریباً دو کلومیٹر دور ڈڈوانا مین کار اور ٹرک میں ٹکر جس میں چار لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details