اردو

urdu

ETV Bharat / state

چوتھے مرحلے کی پولنگ ختم - lok sabha polls

عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کی پولنگ میں ریاست راجستھان کی 12 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی۔

چوتھے مرحلے کی پولنگ ختم

By

Published : Apr 29, 2019, 7:59 PM IST

راجستھان کے معروف شہر اجمیر میں بھی مسلمانوں نے بڑے پیمانے پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

مسلم علاقوں میں نوجوان بزرگ اور خواتین نے بھی ایک بڑی تعداد میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

درگاہ اجمیر کے رکن سید جنل عبد العلی نے بھی رائے دہی کا استعمال کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details