راجستھان ہائی کورٹ کی جانب سے راجستھان مسلم وقف بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کو بڑی راحت ملی ہے۔
ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کو لے کر جو عرضی داخل کی گئی تھی اسے راجستھان ہائی کورٹ نے خارج کر دی ہے۔

اب ڈاکٹر خانو خان بودھوالی راجستھان مسلم وقف بورڈ کی ہونے والے انتخابات میں بطور امیدوار میدان میں اتر سکتے ہیں، دراصل ہائی کورٹ میں جو عرضی داخل کی گئی تھی اس کے بعد میں ہائی کورٹ کی جانب سے خانو خان کو وقف بورڈ انتخابات میں شامل ہونے پر روک لگا دی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:راجستھان ہائی کورٹ نے خانو خان کو وقف بورڈ کا انتخاب لڑنے سے کیا منع
وہیں اس بڑی راحت کے بعد ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کے حمایتیوں میں کافی خوشی نظر آ رہی ہے اور انہیں مبارکباد بھی دی جا رہی ہے۔