کورونا وبا کی وجہ سے اس مرتبہ پول پیالہ تعزیہ کی سواری نہیں نکالی گئی۔سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کے مقبرہ میں پھول پیالہ تعزیہ پر عقیدت مندوں نے حاضری دی اور ذکر حسین کرتے ہوے کلام پیش کیے۔
اجمیر: کورونا کی وجہ سے پھول پیالہ کا تعزیہ نہیں نکالا گیا - پول پیالہ تعزیہ
ریاست راجستھان کے اجمیر درگاہ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں پھول پیالہ کی زیارت کا اہتمام کیا گیا۔
اجمیر: کورونا کی وجہ سے پھول پیالہ کا تعزیہ نہیں نکالا گیا
گزشتہ برس کی طرح رواں برس کورونا وبا کے پیش نظر تعزیہ کی سواری نہیں نکالی گئی لیکن تمام رسم و رواج ضرور عدا کی گئی۔
پھول پیالہ تعزیہ کو الصبح درگاہ کے جھالرا باولی میں سہراب کر دیا گیا۔ ساتھ ہی خاص بات یہ رہی کہ اس رسم کی ادائیگی کے دوران عقیدت مندوں نے منہ پر ماسک اور سماجی دوری کا خاص خیال رکھا۔