اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rajasthan Haj pilgrims: راجستھان کے حجاج کی واپسی کا آغاز - راجستھان کے عازمین کی واپسی

حجاج کی واپسی کا آغاز ہوگیا ہے۔ راجستھان کے حجاج کی پہلی فلائٹ گذشتہ دیر شب دہلی ایئرپورٹ پہنچی۔ Rajasthan Haj Pilgrims First Convoy Reachs Delhi

راجستھان کے عازمین حج کی واپسی شروع
راجستھان کے عازمین حج کی واپسی شروع

By

Published : Jul 22, 2022, 7:12 PM IST

جے پور:ریاست راجستھان کے حاجیوں کی پہلی فلائٹ گذشتہ دیر شب کو دہلی ایئر پورٹ پہنچی، اس فلائٹ میں راجستھان کے 408 حجاج شامل تھے۔ وہیں حجاج کرام کی راجستھان حج کمیٹی کے ممبران، عہدیداران اور کارکنان کی جانب سے انہیں حج کی ادائیگی اور مقدس سفر کے کامیاب اختتام پر مبارکباد دی۔

راجستھان کے حجاج کی واپسی کا آغاز

راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین امین کاغذی نے بتایا کہ جو حجاج حج کے مقدس سفر پر گئے تھے۔ ان کے واپس لوٹنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ راجستھان کے حاجیوں کی آخری فلائٹ 28 جولائی کو دہلی پہنچے گی۔ حجاج دہلی پہنچنے کے بعد وہاں سے اپنے اپنے گھروں کے لیے روانہ ہوئے۔ حاجیوں نے بتایا کہ انہوں نے ملک میں امن و امان اور بھائی چارے کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details