آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی ٹیم جائے واقعہ پر پہنچی اور سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ اس دوران فائر بریگیڈ کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔
فائر بریگیڈ کے افسر کا کہنا ہے کہ 'آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کی 7 سے زیادہ گاڑیاں جائے واقعہ پر پہنچی اور آگ کو قابو میں کیا۔ اس دوران اسپتال میں موجود مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔