اردو

urdu

ETV Bharat / state

Four killed in collision between two cars: جھالاواڑ میں دو کاروں کے درمیان تصادم، 4 افراد کی موت - جھالاواڑ میں دو کاروں کے درمیان تصادم، 4 افراد کی موت

جھالاواڑ میں بدھ کی شام دو کاروں کے درمیان ہوئے تصادم میں چار افراد زندہ جل Four killed in collision between two cars گئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں جھالاواڑ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

جھالاواڑ میں دو کاروں کے درمیان تصادم، 4 افراد کی موت
جھالاواڑ میں دو کاروں کے درمیان تصادم، 4 افراد کی موت

By

Published : Apr 6, 2022, 11:03 PM IST

راجستھان کے ضلع جھالاواڑ کے رائے پور تھانہ علاقے میں بدھ کی شام دو کاروں کے درمیان ہوئے تصادم car accident in Jhalawar میں لگی آگ سے چار افراد زندہ جل گئے، جبکہ ایک کو زخمی حالت میں جھالاواڑ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوع پر مرنے والوں کی شناخت مدھیہ پردیش کے ڈنگر گاؤں کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے، تاہم پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس کے ساتھ ہی فائر بریگیڈ بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔ آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔ واقعہ میں ایک گاڑی جھالاواڑ کی بتائی جا رہی ہے۔ جبکہ مرنے والوں کی شناخت مدھیہ پردیش کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details