اردو

urdu

ETV Bharat / state

FIR Against Firoza Banu: فیروزہ بانو سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج - حج کمیٹی سے وابستہ بینک میں بدعنوانی

مرکزی حج کمیٹی Central Hajj Committee سے متعلقہ دی راج لکشمی مہیلا اربن کو آپریٹیو بینک The Rajlaxmi Mahila Urban Cooperative Bank Ltd کی سابق صدر فیروزہ بانو سمیت دیگر لوگوں کے خلاف جے پور کے مانک چوک پولیس تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی گئی۔ یہ معاملہ دی راج لکشمی مہیلا اربن کو آپریٹیو بینک کی جانب سے درج کروائی گئی۔

فیروزہ بانو سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج
فیروزہ بانو سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج

By

Published : Dec 4, 2021, 10:18 PM IST

دی راج لکشمی مہیلا اربن کو آپریٹیو بینک کی جانب سے بینک کی سابق صدر فیروزہ بانو Bank Ex President Firoza Banu سے متعلق سی بی آئی کی تحقیقات پر سوالیہ نشان لگایا گیا ہے۔ تاہم سی بی آئی کی جانب سے اس معاملے میں کسی طرح کا کوئی جواب نہیں دیا گیا جس کے بعد دی راج لکشمی خاتون اربن کو آپریٹیو بینک The Rajlaxmi Mahila Urban Cooperative Bank Ltd کورٹ پہنچا اور کورٹ میں رٹ داخل کی، کورٹ میں رٹ داخل ہونے کے بعد میں کورٹ کی جانب سے مانک چوک تھانے کو ایف آئی آر درج کرنے کے آرڈرجاری کیے۔

فیروزہ بانو سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج

مانک چوک پولیس تھانے میں ایف آئی آر درج ہونے کے بعد پولیس تحقیقات کررہی ہے۔ اس لئے درج ہوا معاملہ پورے معاملے کو لے کر دی راج لکشمی مہیلا اربن کو آپریٹیو بینک کے سی ای او اقبال خان نے کہا کہ فیروزہ بانو پر غلط طریقے سے رقم اٹھانے کا معاملہ درج ہوا اورراجستھان حکومت کی جانب سے بنائی گئی ایک کمیٹی اور ریزرو بینک آف انڈیا کی ایک کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں فیروزہ بانو کو مجرم قرار دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details