اجمیر:ریاست راجستھان کے اجمیرمیں واقع مولانا عبداللام آزاد ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے عمر رسیدہ خواتین کے قرآن پاک کی تعلیم مکمل کرنے پر خصوصی اعزاز سے نوازا۔ قرآن پاک کی تعلیم کرنے والی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے استقبالیہ جلسے کا بھی اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر تنظیم مولانا عبدالکلام ازاد ویلفیئر سوسائٹی کی سیکرٹری نخت پروین نے بتایا کی ان کی تنظیم تمام مذہبی خواتین کے لیے نیک کار خیر انجام دیتی ہے ۔وقت وقت پر ان کی مدد، تعلیم و تربیت اور ترقی کا کام کرتی ہے۔ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے والی خواتین میں بے حد خوشی ہے ۔خواتین کی محنت بھی قابل تعریف ہے ۔انہوں نے محنت و لگن سے اس کا کارنامے انجام دیا ہے۔