جے پور: راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے سیریل لائنس علاقے میں واقع وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی رہائش گاہ پر ہوا، اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے ریاست راجستھان سے کثیر تعداد میں لوگ دارالحکومت جے پور پہنچے۔ یہاں شام کو 6 بج کر 58 منٹ پر روزاہ کھولا گیا۔ مفتی عبدالستار مغرب کی نماز پڑھائی، جس میں کورونا وبا اور ملک کی ترقی کے لئے دعا کی Iftar Arranged by the Chief Minister of Rajasthan۔
Iftar Party by Ashok Gahlot: جے پور میں وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام - راجستھان کے وزیر اعلی کی طرف سے افطار کا انتظام
رمضان المبارک کے موقع پراجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے اجتماعی روزہ افطار پروگرام کا اہتمام ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں روزے داروں نے شرکت کی Iftar Party by Rajasthan CM۔
Fasting Iftar organized by Chief Minister Ashok Gehlot in Jaipur
TAGGED:
RAJASTHAN NEWS