احتجاجی مظاہرے کے دوران کسانوں کی جانب سے نکل رہی گاڑیوں کو بنا کسی ٹول کے روانہ کروایا گیا۔
اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں موجود رہے اور وہ مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ اس دوران کسانوں نے زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
کسانوں کا کہنا ہے کہ جب تک ان قوانین کو واپس نہیں لیا جاتا ہے، تب تک ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔