لیفٹننٹ جنرل چیرِش میتھسن نے دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے تعلق سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'چین ہو یا پاکستان، بھارتی فوج کے پاس اس کا حل موجود ہے۔'
'بھارتی فوج کے پاس ہر مسئلے کا حل' - لیفٹننٹ جنرل چیرِش میتھسن
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے ہٹائے جانے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان تلخی نظر آ رہی ہے۔
'بھارتی فوج کے پاس ہر مسئلے کا حل'
جنرل چیرش میتھسن نے کہا کہ 'پاکستان جنگ کے لیے خود سامنے نہیں آتا ہے بلکہ دوسرے راستے اختیار کرتا ہے۔'