اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجھستان بلدیاتی انتخابات میں لہرایا کانگرس کا پرچم - rajasthan

بھارتی ریاست راجستھان کے 49 میونسپل کارپویشن کی نشستوں پر 35 پر کانگریس جماعت نے اپنی جیت درج کی۔

راجھستان بلدیاتی انتخابات میں لہرایا کانگرس کا پرچم
راجھستان بلدیاتی انتخابات میں لہرایا کانگرس کا پرچم

By

Published : Nov 27, 2019, 9:53 AM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے 49 میونسپل کارپویشن نشستوں پر35 پر کانگریس جماعت نے اپنی جیت درج کی ہے اور بی جے پی کے 13 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ ایک آزاد امیدوار کا میاب ہوا ہے.

اس انتخاب میں بی جے پی کو کراری شکست کا سامنا کرنا پڑاہے.

آج بدھ کے روز نائب چیئرمین کا انتخابات ہونا ہے. اب دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ کل ہونے والے انتخابات میں کہاں کہاں پر بی جے پی کا پھول کھلتا ہے اور کہاں کہاں پر کانگریس بازی مارتی ہے. وہیں آج ریاستی کانگریس دفتر کے باہر زیادہ تر کانگریس امیدواروں کے چیئرمین بننے کی خوشی میں جشن منایا گیا.

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details