اردو

urdu

ETV Bharat / state

جے پور کے پی ایف آئی دفتر پر ای ڈی کا چھاپہ - راجستھان کی خبریں

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے موتی ڈونگری روڈ علاقے میں واقع پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے ریاستی دفتر پر آج ای ڈی کی جانب سے چھاپہ ماری کی گئی۔

ed raid on popular front of india office in jaipur
جے پور کے پی ایف آئی دفتر پر ای ڈی کا چھاپہ

By

Published : Dec 3, 2020, 4:35 PM IST

یہ کارروائی صبح 11 بجے شروع ہوئی، تاہم دوپہر 2 بجے تک کارروائی جاری ہی رہی۔

جے پور کے پی ایف آئی دفتر پر ای ڈی کا چھاپہ

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفتر پر ای ڈی کے چھاپہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی کثیر تعداد میں لوگ پاپولر فرنٹ آف انڈیا دفتر کے باہر جمع ہوگئے۔

واضح رہے کہ دہلی، مہاراشٹر، مغربی بنگال، بہار، تامل ناڈو، کرناٹک، کیرالا سمیت 26 جگہوں پر آج ای ڈی کی جانب سے چھاپہ مارے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details