اے این آئی نیوز ایجنسی کے مطابق ای ڈی نے انوپم کرشی نامی کمپنی پر چھاپہ مارا، اس دوران محصول ادا نہ کرنے پر کمپنی پر 7 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
اشوک گہلوت کے بھائی کی کمپنی پر ای ڈی کا چھاپہ - انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ
راجستھان میں سیاسی رسہ کشی کے دوران انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اشوک گہلوت کے بھائی آگرسین گہلوت کی کمپنی 'انوپم کرشی' پر چھاپہ مارا ہے۔
ای ڈی کا چھاپہ
واضح رہے کہ 'انوپم کرشی' کمپنی جودھپور میں واقع ہے اور اس کے مالک وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے بھائی آگرسین گہلوت ہیں۔
Last Updated : Jul 22, 2020, 1:53 PM IST