درگاہ کمیٹی نے زائرین کی حفاظت کے لیے 14 سی سی ٹی وی کیمرے لگائے ہیں ۔ اس کے علاوہ ان کے خانے پینے کے بھی معقول انتظامات کیے ہیں۔
اس کے علاوہ زائرین کے وضو اور نماز ادا کرنے کے لیے بھی خاص انتظام کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:'خواجہ صاحب بھارت کی گنگا جمنی تہذیب کے بانیوں میں شامل'
اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے درگاہ کمیٹی کے نمائندوں سے گفتگو کی اور غریب نواز مہمان خانے کا جائزہ لیا۔