اردو

urdu

By

Published : Jul 17, 2019, 12:00 AM IST

ETV Bharat / state

اجمیر: باران رحمت کے لیے خصوصی دعا

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں باران رحمت کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔

اجمیر: باران رحمت کے لیے خصوصی دعا

راجستھان کے بیشتر علاقوں میں عوام بے صبری سے باران رحمت کے نزول کے لیے انتظار کررہے ہیں۔

اجمیر: باران رحمت کے لیے خصوصی دعا

ضلع اجمیر کو بیسلپور ڈیم سے ہی پانی فراہم کیا جاتا ہے جہاں اب صرف ڈیڑھ مہینے تک کے لیے ہی پانی بچا ہوا ہے شہر کی عوام نے خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں باران رحمت کے لیے دعا مانگی۔ اجمیر شریف درگاہ کی شاہجہانی مسجد میں اس دعا میں ملک بھر کے مختلف علاقوں سے آئے زائرین نے بھی شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details