اطلاع ملتے ہی پولیس این ایچ اے آئی اور انتظامیہ کے افسران موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو 108 کی مدد سے بہروڈ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
فی الحال موقع پر جام لگا ہو اہے۔ اس حادثے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

بہروڈ تھانہ پولیس اور انتظامیہ کے افسران موقع پر کرین کی مدد سے تباہ ہوئی گاڑیوں کو ہٹانے میں مصروف ہیں۔ زخمیوں کی ابھی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔
غور طلب ہے کہ 15 دن قبل اسی جگہ پر آدھا درجن گاڑیاں کہرے کے سبب آپس میں ٹکرا گئی تھیں۔ جس میں آدھا درجن افراد زخمی ہوئے تھے۔