کانگریس لیجسلیچر پارٹی میٹنگ میں ریاست کے نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ شرکت نہیں کریں گے۔
پائلٹ نے کہا کہ اشوک گہلوت کی حکومت اقلیت میں ہے۔

سچن پائلٹ کو 30 آزاد اور کانگریس کے اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔
یہ میسج سچن پائلٹ کے آفیشل واٹس ایپ گروپ میں آیا ہے۔