معلومات کے مطابق 12 جولائی کو جے پور کے برہم پوری تھانا علاقے کی رہنے والی بزرگ نے ایف آئی آر درج کروائی تھی۔
بزرگ خاتون نے اپنی ایف آئی آر میں بتایا تھا کہ جب وہ گھر کے باہر بیٹھی ہوئی تھی، تبھی دو نوجوان آئے اور اس کے گلے سے سونے کی چین توڑ کر بھاگ گئے۔