گہلوت نے آج سوشل میڈیا کے ذریعہ کہا کہ ریاستی حکومت کے ذریعہ کورونا کے تدارک کے لئے مسلسل ہورہی کوششوں کے نتیجے میں کورونا انفکشن قابو میں ہے۔
یہاں متاثرین کے دوگنے ہونے کی شرح بھی 18روز سے بڑھ کر 20دن ہوگئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ریاست میں ہفتہ کی صبح تک کورونا کے دس ہزار 128 معاملے سامنے آچکے ہیں، جن میں سات ہزار 384 مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔ اس سے ٹھیک ہونے والوں کی شرح 72.91 پر پہنچ گئی ہے۔
صحت یاب ہوئے مریضوں میں اب تک6855 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی بھی دی جاچکی ہے۔ یہاں اب فعال کیسز کی تعداد تقریباً 2500 رہ گئی ہے۔