اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجستھان میں کورونا کے 600 سے زائد نئے کیسز - coronavirus in rajasthan

ریاست راجستھان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے آج صبح 600 سے زائد نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

راجستھان میں کورونا کے 600 سے زائد نئے معاملہ
راجستھان میں کورونا کے 600 سے زائد نئے معاملہ

By

Published : Aug 14, 2020, 7:43 PM IST

وہیں مزید 12 افراد کے ہلاک ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 845 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق صبح کورونا کے 613 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 58 ہزار 27 ہوگئی ہے۔

ریاست میں مزید 12 کورونا مریضوں کی موت کے ساتھ ، اموات کی تعداد بھی بڑھ کر 845 ہوگئی۔

نئے معاملوں میں سب سے زیادہ 89 کیسز ضلع سیکر سے سامنے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے:'جمہوریت کو کھوکھلا کرنے والوں کی کوششیں ناکام'

اسی طرح ، بیکانیر 84 ، بھرت پور 22 ، اجمیر 76 ، ناگور 64 ، کوٹہ 61 ، جودھپور 50 ، اودے پور 43 ، بانسواڑہ 25 ، ڈنگر پور 23 ، ٹونک 19 ، باڑمیر 15 ، پالی 13 اور جھونجھونو میں کورونا کے نئے کیسز سامنے ا ٓئے ہیں۔ ریاست میں اب تک سب سے زیادہ جودھپور میں8597 کیسز سامنے آئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details