اردو

urdu

Congress protest in Ajmer: اجمیر میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

By

Published : Aug 5, 2022, 4:37 PM IST

ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف جمعہ کے روز کانگریس کے کارکنان نے اجمیر ضلع کلکٹریٹ پر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ Congress protests against inflation in Ajmer

Etv Bharatاجمیر میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
Etv Bharatاجمیر میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

راجستھان کے ضلع اجمیر میں جمعہ کے روز کانگریس کارکنان نے ڈاک بنگلہ سے کلکٹریٹ آفس تک مہنگائی اور بے روزگاری کو لے کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ Congress protests against inflation in Ajmer

ویڈیو

اس دوران کانگریس کارکنوں نے کلکٹریٹ آفس کے باہر چولہے پر روٹیاں بنا کر بی جے پی حکومت پر مہنگائی اور بے روزگاری میں شدید اضافہ کرنے کا الزام عائد کیا۔

مزید پڑھیں:

احتجاج میں شامل کانگریس رہنماؤں کا کہنا تھا بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہے جس سے عام انسان کو دو وقت کی روٹی جٹانے میں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details