اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانگریس رہنماؤں کی اجمیر شریف درگاہ میں حاضری - SACHIN POLOT BIRTHDAY NEWS

کانگریس رہنماؤں نے اجمیر شریف درگاہ میں چادر بیش کر سچین پائلٹ کی عمر درازی کی دعا مانگی۔

کانگریس رہنماؤں کی اجمیر شریف درگاہ میں حاضری

By

Published : Sep 7, 2019, 2:39 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:42 PM IST


راجستھان کے ڈپٹی سی ایم اور ریاستی کانگریس پارٹی کے صدر سچین پائلٹ کا آج یوم پیدائش ہے، اس موقع پر ان کے چاہنے والے ریاست بھر میں ان کا یوم پیدائش منا رہے ہیں اسی طرح کانگریس رہنماؤں نے اجمیر شریف درگاہ میں چادر بیش کر سچین پائلٹ کی عمر درازی کی دعا مانگی۔

کانگریس رہنماؤں کی اجمیر شریف درگاہ میں حاضری

اجمیر کے کانگریس پارٹی کے رہنما اور ان کے کارکن عقیدت کی چادر لے کر حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے دربار اجمیر شریف پہنچے۔

تمام لوگوں نے مل کر ریاست راجستھان کے ڈپٹی سی ایم سچین پائلٹ کی یوم پیدائش کے موقع پر حضرت خواجہ صاحب کی بارگاہ میں ان کی لمبی عمر درازی کے لیے مراد مانگی۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 6:42 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details