اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرسمس: خاتون پولیس اہلکاروں کا انوکھا پیغام - راجستھان کے شہر جے پور

سنیتا مینا کی ٹیم نے الگ الگ چرچز میں کورونا وبا سے بچنے کے لیے رہنما خطوط پر عمل کرنے کا پیغام دیا۔

راجستھان پولیس
راجستھان پولیس

By

Published : Dec 25, 2020, 10:56 AM IST

راجستھان کے شہر جے پور میں ایڈیشنل پولیس کمشنر سنیتا مینا کی قیادت میں نربھیا اسکاؤٹ جی میں کرسمس کے موقع پر سینٹ انڈریوز چرچ چاندپول سمیت دیگر چرچز میں پہنچ کر سانٹا کلاز کا ڈریس پہن کر ایک پیغام دیا۔

سنیتا مینا کی ٹیم نے الگ الگ چرچز میں کورونا وبا سے بچنے کے لیے رہنما خطوط پر عمل کرنے کا پیغام دیا۔

خاتون پولیس اہلکاروں کا انوکھا پیغام

اس دوران پولیس کی اس خاص ٹیم نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں لے رکھی تھیں، جن پر یہ پیغام لکھا ہوا تھا کہ کورونا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن کورونا سے بچنے کے لیے ہم لوگوں کو ماسک کا استعمال کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے
اٹل بہاری واجپئی کا 96 واں یوم پیدائش آج

جےپور پولیس کی جانب سے ہر بار ایسے انوکھے تجربات کیے جاتے ہیں جن کے ذریعے عوام میں عام مسائل کے پیش نظر بیداری مہم چلائی جاتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details