اردو

urdu

ETV Bharat / state

گہلوت نے تالاب میں ڈوبنے سے پانچ بچوں کی موت پر رنج وغم کا اظہار کیا - پانچ بچوں کی موت

گہلوت نے کہا کہ تالاب میں ڈوبنے سے پانچ بچوں کی موت انتہائی دل دہلا دینے والی اور بہت افسوسناک ہے۔ میری گہری ہمدردی بچوں کے والدین اور خاندان کے ساتھ ہیں۔ ایشور ان کو اس مشکل وقت میں طاقت دے۔

گہلوت نے تالاب میں ڈوبنے سے پانچ بچوں کی موت پر رنج وغم کا اظہار کیا
گہلوت نے تالاب میں ڈوبنے سے پانچ بچوں کی موت پر رنج وغم کا اظہار کیا

By

Published : Sep 6, 2021, 2:37 AM IST

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے چتور گڑھ کے منگلواڑ علاقے میں ایک تالاب میں ڈوبنے سے پانچ بچوں کی موت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

گہلوت نے تالاب میں ڈوبنے سے پانچ بچوں کی موت پر رنج وغم کا اظہار کیا

گہلوت نے کہا کہ تالاب میں ڈوبنے سے پانچ بچوں کی موت انتہائی دل دہلا دینے والی اور بہت افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری گہری ہمدردی بچوں کے والدین اور خاندان کے ساتھ ہیں۔ ایشور ان کو اس مشکل وقت میں طاقت دے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details