جے پور:راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام گنج علاقے میں چوری کا واقعہ پیش آیا۔ اس واردات میں تقریباً 17 لاکھ روپے نقد اور سونے چاندی کے زیورات کی چوری ہوئی ہے۔Cash and Jewellery Worth Lakhs of Rupees Stolen in Jaipur
اس معاملے میں تھانہ رام گنج میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ اب رام گنج تھانہ پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
اس ضمن میں رام گنج تھانہ کے انچارج بھوری سنگھ نے بتایا کے ایک شخص جس کا نام محمد حنیف ہیں انہوں نے تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے۔ جن کے یہاں چوری ہوئی تھی وہ تمام لوگو شادی میں گئے ہوئے تھے۔