ریاست راجستھان کے اجمیر میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت سول لائن پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی بس اسٹینڈ سے ایک شخص کو ہتھیار کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
سول لائن پولیس اسٹیشن کے سی آئی اروند چارن کے مطابق 'اجمیر میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف چلائی جا رہی ہے۔ اسی کے تحت آج راکیش نام کے ایک شخس کو گرفتار کیا گیا ہے، جو ریہ بڑی کا باشندہ ہے۔'